نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
غیر قانونی طور پر شام و عراق کی سرحد میں گھس کر ان ممالک کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے اور دمشق اور بغداد کے سخت اعتراضات کے باوجود اپنے فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکلا ہے۔ ترکی نے اسی طرح مسلمانوں کے قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ کرنے والی صیہونی حکومت سے بھی رشتے بحال کر لیے ہیں جس کی ترک عوام کے ...
غیر آباد علاقے پر راکٹ فائر ہوئے جس میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ غور طلب ہے کہ صیہونی فضائیہ مسلسل غزہ پٹی پر بمباری کرتی ہے جس میں عام طور پر عام شہری نشانہ بنتے ہیں۔
غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ تخریبی کاروائیاں کر رہے ہیں جن میں اب تک 4 لاکھ 70 ہزار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور شام کی آدھے سے زیادہ شہری ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں ۔
غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - عراق کی مشترکہ فوجوں نے موصل شہر کے مغربی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے منگل کو چار غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، مغربی موصل میں فوج کی پیشرفت جاری ہے اور فوج مغربی موصل میں مسج ...
غیر قانونی کالونیوں کے لین دین میں ملوث رہی ہے۔
6۔ Oshkosh Corporation : اس کمپنی نے اسريل کو بكتر بند گاڑیاں اور ساز و سامان فراہم کئے ہیں جن کا استعمال اسرائیل نے فلسطینیوں پر حملے کے دوران کیا ہے۔
7۔ Magnum Research Inc : یہ امریکہ کی ایک اسلحہ ساز كمپني ہے جو اسرائیل کے ساتھ حالیہ دنوں م ...
غیر مستحکم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ جنگجوؤں کو ٹریننگ دے رہا ہے اور سائبر کاروائیاں کر رہا ہے۔
امریکی جنرل نے کہا کہ ہمیں اب فوجی کارروائی کرکے ایران کو لگام لگانی چاہئے اور ایسے مواقع کی تلاش کرنی چاہئے جس سے ہم ان کو ان کے اعمال کے لئے ذمہ دار قرار دے سکیں۔
حال ہی میں ایران کے می ...
غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے امریکی فوج کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی ہیں اور صرف گزشتہ ایک سال کے دوران اس قسم کے تقریبا تین سو واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول کیا جا سکتا ہے کہ کوئی جاہل قزاق یا چور، کسی کے گھر میں گھس ج ...
غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعود ...
غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا بلکہ اس سفر کے دوران دہشت گردی سے جد و جہد کے مس ...